Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی مشیر برائے موسمیاتی عمل جناب سیلون ہارٹ کا استقبال کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی مشیر برائے موسمیاتی عمل جناب سیلون ہارٹ کا استقبال کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی مشیر برائے موسمیاتی عمل جناب سیلون ہارٹ  کا استقبال کیا۔ جمعرات, 18 January 2024 - 23:01

عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی مشیر برائے موسمیاتی عمل جناب سیلون ہارٹ کا استقبال کیا۔

اس دورے کے تناظر میں جس میں  امریکی کانگریس کے متعدد اراکین اور نامور تھنک ٹینکس کے ساتھ ”بین الاقوامی“ ”مذہبی“ اور ”مکالمے“ سے متعلق  تقریبات اور مباحثات اور امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کا قيام شامل ہے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی مشیر برائے موسمیاتی عمل جناب سیلون ہارٹ  کا استقبال کیا۔
ملاقات میں  روحانی پہلو  کی تاثیر کی اہمیت اور خاص طور پر مذہبی کمیونٹیز میں اس کے اثر ورسوخ کی وجہ سے ماحولیاتی بیداری کے فروغ  میں  تنظیموں، اداروں اور مذہبی رہنماؤں کی کردار کی اہمیت پر زور دیا گیا۔اس موقع پر سرزمین مقدس سے تعلق،اس کی تاثیر اور دنیا بھر میں اس کے اعتماد کی بنیاد پر مسلم برادری  میں رابطہ کے کردار کی اہمیت کو سراہاگیا۔
فریقین نے باہمی تعاون کے لئے مفاہمت کی یاد داشت کے مسودے پر بھی اتفاق کیا۔

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026