Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی
 سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی بدھ, 24 January 2024 - 13:47

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی۔

ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر نفرت انگیز بیانئے اور طرز عمل کے مقابلے کے لئے مذہبی اور قانون ساز اداروں کے درمیان مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور دیا، جس كا آغاز متنوع قومی معاشروں میں خصوصاً اور اقوام کے مابین عموماً  مفاہمت،رواداری اور ہم آہنگی کی اقدار کے فروغ  سے ہو،  خاص طور تہذیبی تصادم اور ٹکراؤ کے خطرات کے سدّباب  اور اس کے نظریات اور کچھ اسالیب کے خطرات کے پیش نظر سب کو تہذیبی اتحاد کی اہمیت کا ادراک ہونا ضروری ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ایسے مہذب معاشرے کی تشکیل کے لئے جو مادی ادراک  اور اقدار کی دولت سے  بہرور ہو، اس کے لئے انسانی سوچ کی تشکیل میں خاندان،تعلیم اور سماجی اثر ورسوخ کے پلیٹ فارمز کے مؤثر کردار پر زوردیاگیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نمائندے جناب جو ولسن کی دعوت پر امریکی کانگریس کی ریپبلکن اسٹڈی کمیٹی کے متعدد ارکان سے ملاقات کی
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026