Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا منگل, 6 February 2024 - 19:52

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا

مجلس علمائے افریقہ کے قیام اور میثاق مکہ مکرمہ کے نہج پر افریقی ائمہ کی تربیت کی ستائش:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا۔
ملاقات میں بر اعظم افریقہ میں اسلامی امور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال  کرتے ہوئے متفقہ موقف اور مشترکہ اسلامی عمل کے فروغ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہا گیا۔ فکری اور ترقیاتی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے افریقی علمائے کرام کے درمیان مشترکہ کاوشوں اور موقف کو یکجا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیاگیا۔ اس موقع پر رابطہ کی جانب سے مجلس علمائے افریقہ کے قیام اور #میثاق_مکہ_مکرمہ کے نہج پر افریقی ائمہ کرام کی تربیت کی ستائش کی گئی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026