Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا منگل, 6 February 2024 - 21:48

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں براعظم افریقہ میں خواتین کی ترقی کے شعبے میں سرگرم کارکن، وزیر اور سفارت کار محترمہ عائشہ بنت ام حمیم کا استقبال کیا۔
ملاقات میں متعدد اہم شعبوں میں افریقی خواتین کے کردار کو مضبوط بنانے سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے انہیں اپنا ثقافتی کردار اداکرنے کے لئے بااختیار بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے مشرق اور مغرب میں رابطہ عالم اسلامی کی اہمیت اور عالمی اثر ورسوخ کو سراہا جس سے اس کی مرجعیت اور اس پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
اس موقع پرعزت مآب سیکرٹری جنرل  نے کہاکہ رابطہ عالم اسلامی مملکت سعودی عرب کی بھلائیوں میں سے ایک ہے جس نے اس کی بنیاد رکھ کر اسے عالم اسلام کو ہدیہ کیا ہے۔ آپ نے اللہ تعالی سے دعاکی کہ وہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ان کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو جو کچھ انہوں نے اسلام، مسلمانوں اور پوری انسانیت کی خدمت کے لئے کیا ہے اور جو  کررہے ہیں، اس کے بدلے میں ان کی حفاظت اور اجر عظيم عطافرمائے۔

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026