Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کی صدارتی کونسل نے صدر محترم جناب زیلجکو کومسیچ کی سربراہی میں، دار الحکومت سرائیوو میں ایوانِ صدر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کی صدارتی کونسل نے صدر محترم جناب زیلجکو کومسیچ کی سربراہی میں، دار الحکومت سرائیوو میں ایوانِ صدر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کی صدارتی کونسل نے صدر محترم جناب زیلجکو کومسیچ کی سربراہی میں، دار الحکومت سرائیوو میں ایوانِ صدر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا جمعرات, 15 February 2024 - 12:26

جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کی صدارتی کونسل نے صدر محترم جناب زیلجکو کومسیچ کی سربراہی میں، دار الحکومت سرائیوو میں ایوانِ صدر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

جدید عالمی تبدیلیوں کی روشنی میں،بلقان ممالک میں امن اور بقائے باہمی کی اقدار کو مستحکم کرنے کے لئے سیاسی قوتوں، مذہبی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے اداروں کے رہنماؤں کو ان کے تمام تنوع کے ساتھ جمع کرنے والی پہلی علاقائی کانفرنس کے افتتاح میں شرکت کےلئے عزت مآب سیکرٹری جنرل کی آمد کے موقع پر:
جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کی صدارتی کونسل نے صدر محترم جناب زیلجکو کومسیچ کی سربراہی میں، دار الحکومت سرائیوو میں ایوانِ صدر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
محترم صدر نے بوسنیا اور ہرزیگووینا میں رابطہ عالم اسلامی کا خیر مقدم کرتے ہوئے بوسنیا اور دنیا بھر میں سیاسی رہنماؤں کے لئے  ایسی مذہبی قیادت کی ضرورت پر زور دیا جو امن اور بقائے باہمی کے لئے کوشاں ہے  اور جن میں چیزوں کو  وسیع تر  اور دور رس تناظر میں دیکھنے کی  دانشمندانہ صلاحیت موجود ہے۔
کونسل نے امن اور بقائے باہمی کو فروغ دینے کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے مشن اور سرائیوو میں غیر معمولی کانفرنس کے انعقاد پر ان کی ستائش کی، جسے صدر محترم نے انتہائی اہم اور کامیاب قرار دیا۔
دوسری جانب سیکرٹری جنرل رابطہ  ڈاکٹر العیسی نے امن اور بقائے باہمی کے قیام میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی بنیادی اہمیت پر زور دیا کہ وہ نسل کشی  کی جنگ کے بعد  تمام سیاسی، مذہبی اور نسلی تنوع کے  درمیان  رواداری اور بقائے باہمی کی روشن ترین عالمی مثال ہے۔
فریقین نے نفرت انگیز بیانئے  اور انتہاپسندی کو مسترد کرنے اور اس کے سدّباب کی اہمیت پر زور دیا چاہے اس کی شناخت اور اسباب کچھ بھی ہوں۔ جانبین نے جامع اور مؤثر اقدامات اور پروگراموں کے ذریعے اس کا مقابلہ کرنے کرنے کے لئے دو طرفہ تعاون کے امکانات کرنے پر بھی زور دیا۔

جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کی صدارتی کونسل نے صدر محترم جناب زیلجکو کومسیچ کی سربراہی میں، دار الحکومت سرائیوو میں ایوانِ صدر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کی صدارتی کونسل نے صدر محترم جناب زیلجکو کومسیچ کی سربراہی میں، دار الحکومت سرائیوو میں ایوانِ صدر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کی صدارتی کونسل نے صدر محترم جناب زیلجکو کومسیچ کی سربراہی میں، دار الحکومت سرائیوو میں ایوانِ صدر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026