Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت سرائیوو میں پارلیمنٹ ہاؤس میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور سابق وزیر اعظم ڈاکٹر ڈینس زویزڈک سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت سرائیوو میں پارلیمنٹ ہاؤس میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور سابق وزیر اعظم ڈاکٹر ڈینس زویزڈک سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت سرائیوو میں پارلیمنٹ ہاؤس میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور سابق وزیر اعظم  ڈاکٹر  ڈینس زویزڈک  سے ملاقات کی جمعرات, 15 February 2024 - 12:23

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت سرائیوو میں پارلیمنٹ ہاؤس میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور سابق وزیر اعظم ڈاکٹر ڈینس زویزڈک سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت سرائیوو میں پارلیمنٹ ہاؤس میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور سابق وزیر اعظم  ڈاکٹر  ڈینس زویزڈک  سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بوسنیا کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی شخصیات موجود تھیں۔
ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر بوسنیا کی قیادت اور عوام کے بہتر مستقبل کے لئے ان کی خواہش اور اقدامات کی تعریف کی۔ انہوں نے دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے رابطہ کی خواہش پر زور دیا جس کے لئے  رواداری، بقائے باہمی اور امن کو فروغ دینے کے لئے”سرائیوو اعلامیہ“ ایک اہم آغاز ہے۔ یہ تمام علاقائی تنوع سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو  اظہار خیال، ملک کے  مستقبل کے لئے اپنی خواہشات کا اظہار اور پارلیمان کے اندر  اپنی آواز پہنچانے کا موقع فراہم کرتاہے۔
ایوان نمائندگان کے سپیکر نے کہاکہ سرائیوو ہمیشہ سے ایک کثیر الثقافتی، کثیر تہذیبی اور کثیر مذہبی شہر رہا ہے اور رہے گا۔ انہوں نے ”سرائیوو اعلامیہ“ کی عظیم کامیابی اور بلقان اور یورپی  براعظم  میں اس کے مضبوط اثرات کی جانب بھی اشارہ کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت سرائیوو میں پارلیمنٹ ہاؤس میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور سابق وزیر اعظم  ڈاکٹر  ڈینس زویزڈک  سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت سرائیوو میں پارلیمنٹ ہاؤس میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور سابق وزیر اعظم  ڈاکٹر  ڈینس زویزڈک  سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت سرائیوو میں پارلیمنٹ ہاؤس میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور سابق وزیر اعظم  ڈاکٹر  ڈینس زویزڈک  سے ملاقات کی
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026