Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا جمعرات, 15 February 2024 - 22:16

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا۔
محترم وزیر نے کہاکہ فرانس اسلامی ممالک کا دوست ملک ہے اور اس تعلق کو مضبوط بنانے میں انہوں نے #رابطہ_عالم_اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔
دوسری جانب ڈاکٹر  العیسی نے رابطہ اور تمام فرانسیسی مذہبی تنوع خصوصاً اسلامی جزو کے درمیان قریبی تعلقات پرزور دیا۔ آپ نے #میثاق_مکہ_مکرمہ کے نہج پر ائمہ کی تربیت کےلئے جامع مسجد پیرس کے کامیاب اقدام کو سراہا۔ اس دستاویز کی تائید تمام اسلامی مسالک ومشارب کے 1200 سے زائد علمائے کرام ومفتیان عظام نے کی اور یہ عصر حاضر میں اپنے تمام تنوع میں اسلامی اعتدال کی ترجمان ہے۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد دیگر امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس کے بعد سیکرٹری جنرل نے فرانس کے وزیر داخلہ اور ان کے ہمراہ وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں جمہوریہ فرانس کے وزیر داخلہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر جناب جیرالڈ ڈرمینن کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026