Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Español

البانیہ کی مشائخ باڈی جس سے 35 دار الافتاء وابستہ ہیں، نے دار الحکومت تیرانا میں اپنے مرکز میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • البانیہ کی مشائخ باڈی جس سے 35 دار الافتاء وابستہ ہیں، نے دار الحکومت تیرانا میں اپنے مرکز میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
البانیہ کی مشائخ باڈی جس سے 35 دار الافتاء وابستہ ہیں، نے دار الحکومت تیرانا میں اپنے مرکز میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا اتوار, 18 February 2024 - 13:53

البانیہ کی مشائخ باڈی جس سے 35 دار الافتاء وابستہ ہیں، نے دار الحکومت تیرانا میں اپنے مرکز میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

البانیہ کی مشائخ باڈی جس سے 35 دار الافتاء وابستہ ہیں، نے دار الحکومت تیرانا میں اپنے مرکز میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
مشائخ باڈی کے صدر محترم نے  ڈاکٹر العیسی کےدورۂ بلقان کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے بلقان میں امن اور بقائے باہمی کے فروغ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس کی عظیم کامیابی، خاص طور پر خطے میں ”سرائیوو اعلامیہ“ کے بڑے پیمانے پر  پڑنے والے مثبت اثرات پر سیکرٹری جنرل کو مبارکباد دی، جو رابطہ کی کاوشوں اور انسانی بقائے باہمی کے فروغ میں اس کے عظیم اسلامی مشن، اور نفرت، انتہا پسندی اور اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لئے اس کی عظیم کوششوں کی تسلسل کے طور پر سامنے آئی ہیں۔
انہوں نے دنیا بھر  کے مسلمانوں اور خاص طور پر مسلم اقلیتوں کے دلوں میں رابطہ کے مقام  کی تصدیق کی، کیونکہ رابطہ کی کاوشوں نے ان کے ممالک میں ان کی مثبت موجودگی اور بقائے باہمی کے فروغ میں بہت بڑا اثر ڈالا ہے۔
ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر کہاکہ  رابطہ عالم اسلامی مسلمانوں کی طرف سے اور ان  کے لئے ہی ہے اور اس کے لئے مسلمانوں کی خدمت قابلِ فخر ہے، خاص طور پر مشائخ باڈیز کی، جو رواداری، اعتدال اور جامع رحمت کے ساتھ اسلامی اقدار کے فروغ اور ان واضح حقائق کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے لئے  ایک بڑی ذمہ داری اور کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔

البانیہ کی مشائخ باڈی جس سے 35 دار الافتاء وابستہ ہیں، نے دار الحکومت تیرانا میں اپنے مرکز میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026