Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما  نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ منگل, 20 February 2024 - 22:44

البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

ڈاکٹر العیسی کا خیر مقدم..تہذیبوں کے درمیان مفاہمت اور تعاون کے فروغ  کے لئے رابطہ کو تیرانا میں بین الاقوامی کانفرنس کی دعوت..تاکہ البانیہ کے تجربے کے تناظر میں مذہبی، نسلی اور ثقافتی تنوع کے بارے میں عالمی بیداری کو بڑھایاجائے:

البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما  نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔جناب وزیر اعظم نے  ڈاکٹر العیسی کے دورۂ البانیہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے متنوع معاشروں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں #رابطہ_عالم_اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔

یاد رہے کہ سیکرٹری جنرل  نے البانیہ کے مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ایک گول میز اجلاس میں بھی شرکت کی جہاں پہلی بار یہ رہنما مشترکہ عشائیہ میں شریک ہوئے۔ اس تقریب میں البانیہ کے سینئر وزیر اور سفارتی کور کے ارکان بھی موجود تھے، جن کی قیادت تیرانا میں خادم حرمین شریفین کے سفیر جناب فیصل بن غازی حفظی کررہے تھے۔ اجلاس میں ویٹیکین کے سفیر بھی شریک تھے۔

البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما  نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026