Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔ منگل, 20 February 2024 - 23:12

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔

متنوع معاشروں میں امن اور ہم آہنگی کی حمایت کے لئے رابطہ کی عالمی کاوشوں کی ستائش:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
محترمہ اسپیکر نے البانیہ کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی کے دورے، اور امن کے قیام اور متنوع معاشروں میں مذہبی اور ثقافتی بقائے باہمی کے فروغ میں  اس کے اہم کردار کو سراہا۔
ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر البانیہ میں قومی تنوع اور خاص طور پر مذہبی تنوع میں ہم آہنگی کی عالمی مثال کے طور پر اپنے دورۂ البانیہ پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا  کہ اسلام ہر اس نظریہ اور تصور کو مسترد کرتاہے جو تہذیبوں کے تصادم اور تنازعات پر مبنی ہو چاہے اس کا  فلسفہ اور محرکات کچھ بھی ہوں۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت تیرانا میں پارلیمنٹ ہاؤس میں البانیہ کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ لنڈیتا نکولا سے ملاقات کی ۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026