سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹک ارکان کے ایک وفد سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹک ارکان کے ایک وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بعد ازاں ڈاکٹر العیسی نے امریکی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر