Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر اوربطور امام جامع مسجد دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر اوربطور امام جامع مسجد دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر اوربطور امام جامع مسجد دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے سنیچر, 2 March 2024 - 23:08

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر اوربطور امام جامع مسجد دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر اوربطور امام جامع مسجد دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ عالم اسلام میں عمومی طور پر اور بلقان کے خطے میں خصوصی طور پر ایک نامور اور مؤثر مذہبی رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ڈاکٹر العیسی نے آپ کے حق میں دعاکرتے ہوئے اللہ تعالی سے آپ کے لئے مدد،کامیابی اور توفیق کی دعا کی ہے۔

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے


عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026