محترم سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے آج سہ پہر ریاض میں اپنے دفتر میں جاپان میں موٹوکو کاتاکورا فاؤنڈیشن فار ڈیزرٹ کلچر کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کی جس کی سربراہی مسٹر کونیو کاتاکورا کر رہے تھے۔
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر
محمد العیسیٰ
نے آج دوپہر کو اپنے ریاض دفتر میں جاپان کے”موٹوکو کاٹاکورا“ فاؤنڈیشن برائے ڈیزرٹ کلچر کے ایک وفد کا استقبال کیا جس کی سربراہی جناب کونیو کاٹاکورا کی کررہے تھے۔
ملاقات میں ثقافتی اور تہذیبی تبادلے اور تعاون سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر