سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے: ہم ہر اس موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں جو ہماری دنیا کے امن اور اس کے معاشروں کی ہم آہنگی میں معاون ہے
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے:
ہم ہر اس موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں جو ہماری دنیا کے امن اور اس کے معاشروں کی ہم آہنگی میں معاون ہے، اور ہم سیاسی جرائم جیسا کہ غزہ کی خونریز جنگ میں جاری ہے،اس میں اور مذاہب کے ان پیروکاروں میں جو ان مجرمانہ کاروائیوں کے خلاف ہیں، تفریق کرتے ہیں۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر