سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مملكت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ تاجکستان کے غیر معمولی سفیر اور ناظم الامور جناب اکرم کریمی سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى
نے مملكت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ تاجکستان کے غیر معمولی سفیر اور ناظم الامور جناب اکرم کریمی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا