Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

بین الاقوامی فورم ”میڈیا اور فلسطینیوں کے حقوق..فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے عملی اقدامات“کا آغاز۔ یہ فورم رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ جاتی رابطہ کےسیکرٹریٹ اور اسلامی تعاون تنظیم کی خبر رساں ایجنسیوں کی یونین(یونا) کے زیراہتمام منعقد ہورہاہے۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • بین الاقوامی فورم ”میڈیا اور فلسطینیوں کے حقوق..فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے عملی اقدامات“کا آغاز۔ یہ فورم رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ جاتی رابطہ کےسیکرٹریٹ اور اسلامی تعاون تنظیم کی خبر رساں ایجنسیوں کی یونین(یونا) کے زیراہتمام منعقد ہورہاہے۔
بین الاقوامی فورم ”میڈیا اور فلسطینیوں کے حقوق..فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے عملی اقدامات“کا آغاز۔ یہ فورم رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ جاتی رابطہ  کےسیکرٹریٹ اور اسلامی تعاون تنظیم کی خبر رساں ایجنسیوں کی یونین(یونا) کے زیراہتمام منعقد ہورہاہے۔ اتوار, 9 June 2024 - 16:37

بین الاقوامی فورم ”میڈیا اور فلسطینیوں کے حقوق..فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے عملی اقدامات“کا آغاز۔ یہ فورم رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ جاتی رابطہ کےسیکرٹریٹ اور اسلامی تعاون تنظیم کی خبر رساں ایجنسیوں کی یونین(یونا) کے زیراہتمام منعقد ہورہاہے۔

اس وقت جاری ہے:

فورم کا افتتاح سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل عزت مآب جناب حسین طہ نے کیا، جس میں اسلامی ممالک کی نیوز ایجنسیاں، بین الاقوامی میڈیا یونینز، بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کے سربراہان اور سفارتی اور دانشور شخصیات شریک ہیں۔

اس فورم کا مقصد  اسلامی اور بین الاقوامی میڈیا  کے تعاون کے لئے عملی بنیاد قائم کرنا ہے تاکہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے، فلسطینی عوام کو ان کے جائز حقوق کے حصول کے قابل بنانے کے ساتھ ساتھ  بین الاقوامی بحرانوں کے حل میں میڈیا کے کردار کو  مضبوط بناياجائے جس میں غزہ کا المیہ سرفہرست ہے۔

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026