سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48 ویں اجلاس کےافتتاحی تقریب میں شریک ہیں، جس کا عنوا ن ہے: ”مناسک حج میں شرعی رخصتوں کی پاسداری اور نافذ قوانین کی پابندی“۔

حج سمپوزیم میں حج سے متعلق شرعی اور فقہی رخصتوں اور رخصت سےمتعلق فقہی اصول اور مناسک حج کی سہولت میں ان کے اثرات پر تبادلۂ خیال جائے گا۔ سمپوزیم میں 500 سے زائد شخصیات شرکت کررہی ہیں جن میں لیکچررز اور عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومشائخ اور دانشور شامل ہیں۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر