Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

عراقی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو عراقی وزیر اعظم، جناب محمد شیاع السودانی کی طرف سے جمہوریہ عراق کے دورے اور متعدد مذہبی رہنماؤں اور شخصیات سے ملاقات کے لیے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عراقی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو عراقی وزیر اعظم، جناب محمد شیاع السودانی کی طرف سے جمہوریہ عراق کے دورے اور متعدد مذہبی رہنماؤں اور شخصیات سے ملاقات کے لیے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے۔
عراقی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو عراقی وزیر اعظم، جناب محمد شیاع السودانی کی طرف سے جمہوریہ عراق کے دورے اور متعدد مذہبی رہنماؤں اور شخصیات سے ملاقات کے لیے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے۔ سنیچر, 10 August 2024 - 15:53

عراقی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو عراقی وزیر اعظم، جناب محمد شیاع السودانی کی طرف سے جمہوریہ عراق کے دورے اور متعدد مذہبی رہنماؤں اور شخصیات سے ملاقات کے لیے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے۔

عراقی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو عراقی وزیر اعظم، جناب محمد شیاع السودانی کی طرف سے جمہوریہ عراق کے دورے اور متعدد مذہبی رہنماؤں اور شخصیات سے ملاقات کے لیے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے۔
آپ کو یہ دعوت نامہ جدہ میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی سے ملاقات کے موقع پر پیش کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر العیسی نے رابطہ عالم اسلامی  کی جانب سے اس دعوت پر خوشی اور تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رابطہ،  مملکت سعودی عرب کی بھلائیوں میں سے ایک ہے جس نے اس کی بنیاد رکھ کر عالم اسلام کو ہدیہ کیاہے۔

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026