Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی مقابلہ "مسابقہ النخبة للقراءات العشر" میں کامیاب ہونے والوں کو انعام سے نوازا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی مقابلہ "مسابقہ النخبة للقراءات العشر" میں کامیاب ہونے والوں کو انعام سے نوازا
 سیکرٹری جنرل رابطہ  اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی مقابلہ "مسابقہ النخبة للقراءات العشر" میں کامیاب ہونے والوں کو انعام سے نوازا اتوار, 18 August 2024 - 21:50

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی مقابلہ "مسابقہ النخبة للقراءات العشر" میں کامیاب ہونے والوں کو انعام سے نوازا

افریقہ میں منعقد ہونے والی سب سے بڑی قرآنی تقریب میں، جہاں دنیا بھر سے قراءات عشرہ  میں حفاظ کرام نے افریقی علماء کی موجودگی میں بھرپور شرکت کی:
سیکرٹری جنرل رابطہ  اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے عالمی مقابلہ "مسابقہ النخبة للقراءات العشر" میں کامیاب ہونے والوں کو انعام سے نوازا۔
یہ مقابلہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مقابلہ ہے، جس میں حفاظ کرام کے درمیان قراءات عشرہ صغریٰ اور کبریٰ کا مقابلہ ہوتاہے۔ یہ مقابلہ قراءات عشرہ پر توجہ دینے کی غرض سے منعقد ہوتاہے جس میں شرکاء دو قسم کے مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں: قراءات عشرہ کبریٰ اور قراءات عشرہ صغریٰ۔ افریقہ کے مسلمانوں نے اس غیرمعمولی اقدام پر #رابطہ_عالم_اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل نے کہا کہ رابطہ  مملکت سعودی عرب کی بھلائیوں میں سے ایک ہے جس نے اس کی بنیاد رکھ کر عالم اسلام کو ہدیہ کیا ہے۔
#رابطہ_عالم_اسلامی اس مقابلے کے ذریعے متعدد اہم مقاصد حاصل کر رہی ہے، جن میں سرفہرست یہ ہیں: قرآنی قراءات کا تعارف کرانا، حفاظ کرام کو علم القراءات کی تعلیم کی رغبت دینا، ان کے درمیان مسابقت کی روح کو بیدار کرنا، انہیں ترغیب دینا اور ان کی عزت افزائی کرنا، اور انہیں قرآنی اخلاق سے مزین کرنا۔ نیز قرآن کریم کے حفاظ کی ایک  قابل اور باصلاحیت نسل تیار کرنا۔

میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا۔

میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا

مزید پڑھیے

آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما رہے ہیں۔

آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026