”مسابقۃ النخبۃ للقراءات العشر“ مقابلے میں شرکت کرنے والے افریقی مسلمانوں نے اس افریقی مقابلے کو سالانہ بنانے کی تجویز پیش کی ہے
”مسابقۃ النخبۃ للقراءات العشر“ مقابلے میں شرکت کرنے والے افریقی مسلمانوں نے اس افریقی مقابلے کو سالانہ بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ اس مقابلے کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے ”نیروبی“ میں قراءات عشرہ کبری اور صغری کے سند یافتہ حفاظ کرام کے درمیان کیا تھا، اور یہ براعظم افریقہ کے تناظر میں اپنی نوعیت کا پہلا مقابلہ مانا جاتا ہے۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر