Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ ڈاکٹر سامیہ سولوہونے دار السلام کے صدارتی محل میں سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ ڈاکٹر سامیہ سولوہونے دار السلام کے صدارتی محل میں سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ ڈاکٹر سامیہ سولوہونے دار السلام کے صدارتی محل میں سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ اتوار, 1 September 2024 - 19:25

جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ ڈاکٹر سامیہ سولوہونے دار السلام کے صدارتی محل میں سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

”مذہبی اور نسلی تنوع والے ممالک میں رابطہ کی اسلامی اور امدادی خدمات کی تعریف“:

جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ ڈاکٹر سامیہ سولوہونے دار السلام کے صدارتی محل میں سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران مذہبی اور نسلی تنوع والے ممالک میں رواداری اور قومی بقائے باہمی کی قدروں سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی اقوام اور عوام کے درمیان دوستی اور تعاون کو بین الاقوامی مؤثر پروگراموں کے ذریعے فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا، جس میں تنزانیہ ایک نمایاں مثال ہے۔ محترمہ صدر نے مختلف مذہبی اور نسلی تنوع والے ممالک میں اسلامی اور امدادی خدمات کے حوالے سے  رابطہ کے بین الاقوامی کردار کی تعریف کی، جو کہ ایک بین الاقوامی اسلامی تنظیم ہے جو اپنے مکہ مکرمہ کے صدر دفتر سے کام کرتی ہے اور دنیا بھر میں اسلام کی رحمت کو اجاگر کرتی ہے۔

مزید برآں، ملاقات میں افریقی براعظم میں رابطہ  کے پروگراموں اور اقدامات، بالخصوص تنزانیہ میں اس کی خدمات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈاکٹر العيسی  نے وسیع ملاقاتوں کے تناظر میں تنزانیہ کی اسلامی کمیونٹی کے مذہبی اور قومی بیداری کی سطح کو سراہا۔ انہوں نے  تنزانیہ کے علماء کی بین الاقوامی سرگرمیوں میں رابطہ کے ساتھ شرکت اور تنزانیہ کے مفتی اعظم کی رابطہ کی سپریم کونسل میں رکنیت کی بھی تعریف کی۔

جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ ڈاکٹر سامیہ سولوہونے دار السلام کے صدارتی محل میں سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ ڈاکٹر سامیہ سولوہونے دار السلام کے صدارتی محل میں سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ ڈاکٹر سامیہ سولوہونے دار السلام کے صدارتی محل میں سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026