دنیا کی کھڑکی ”میثاقِ عصر“ یعنی میثاق مکہ مکرمہ کی طرف: رابطہ عالم اسلامی اس تاریخی دستاویز کی
دنیا کی کھڑکی ”میثاقِ عصر“ یعنی میثاق مکہ مکرمہ کی طرف: رابطہ عالم اسلامی اس تاریخی دستاویز کی اہمیت اور پیغام کو دنیا کے سامنے اجاگر کرتے ہوئے بڑے عالمی تحقیقی مراکز اور معتبر اداروں کے ساتھ مسلسل مکالمے میں مصروف ہے، تاکہ ”میثاقِ مکہ مکرمہ“کے ذریعے پیش کردہ اسلامی نقطہ نظر کی روشنی میں جدید دور کے اہم مسائل اور ان کے اسلامی اقدار ومفاہیم پر مبنی حل کو پیش کیا جاسکے۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر