منگل, 31 December 2024 - 11:18
یہاں ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پُل قائم کرنے کے چارٹر“ کے چند نمایاں نکات پیش کئے گئے ہیں جس پر امت مسلمہ کے علمائے کرام نے مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر اتفاق کیا
مضبوط اصول جو امت کے تنوع کو اپنی وسعت میں سمولیتے ہیں..
یہاں ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پُل قائم کرنے کے چارٹر“ کے چند نمایاں نکات پیش کئے گئے ہیں جس پر امت مسلمہ کے علمائے کرام نے مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر اتفاق کیا۔ یہ تاریخی اقدام رابطہ عالم اسلامی کی کاوش سے خادم حرمین شریفین حفظہ اللہ کی زیرسرپرستی منعقد ہوا:
رابطہ عالم اسلامی نمایاں تحقیقی وفکری پلیٹ فارمز اور معروف عالمی فورمز میں ایک سنجیدہ اور متوازن اسلامی بیانیے کے ساتھ اپنی مؤثر موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے
رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی…