Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم البانیہ اور اسلامی مشائخ کے صدر، شیخ بویار سباہیو کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم البانیہ اور اسلامی مشائخ کے صدر، شیخ بویار سباہیو کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم البانیہ اور اسلامی مشائخ کے صدر، شیخ بویار سباہیو کا استقبال کیا منگل, 21 January 2025 - 01:01

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم البانیہ اور اسلامی مشائخ کے صدر، شیخ بویار سباہیو کا استقبال کیا

مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم البانیہ اور اسلامی مشائخ کے صدر، شیخ بویار سباہیو کا استقبال کیا۔
ملاقات میں اس اہم اقدام سے متعلقہ امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔
ڈاکٹر العیسی نے مفتی اعظم کی جانب سے ”علماء کی نشست“ میں پیش کئے گئے شرعی نکات کو سراہا، جو کانفرنس کا ایک مرکزی حصہ تھے۔ اس نشست مں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کئی اہم جدلیاتی موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئ۔ ڈاکٹر العیسی نے مفتی اعظم کی اس کانفرنس میں شرکت کو نہایت اہم اور اثر انگیز قرارا دیا، خاص طور پر ایسی کانفرنس میں جو پاکستانی حکومت کی اعلی سرپرستی میں منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں اسلامی تعاون تنظیم، بین الاقوامی فقہی اکیڈمیاں، اسلامی ممالک کے وزرائے تعلیم و اعلیٰ تعلیم، تعلیمی اداروں کے ذمہ داران، اور متعلقہ سرکاری وغیر سرکاری تنظیمیں شریک تھیں۔

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026