Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور امن کے نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور امن کے نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور امن کے نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا منگل, 21 January 2025 - 06:04

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور امن کے نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا

مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر، لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر متحرک اور امن کے نوبل انعام یافتہ محترمہ ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لئے محترمہ ملالہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ان کی بین الاقوامی خدمات سب کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔ انہوں نے پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے اقدام، بعنوان:”لڑکیوں کی تعلیم..چیلنجز اور مواقع“،میں محترمہ ملالہ کے مرکزی خطاب کو کانفرنس کی ایک اہم اور کلیدی دستاویز قرار دیا۔ ڈاکٹر العیسی نےمحترمہ ملالہ کا بطور مہمان خصوصی کانفرنس میں شرکت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سب کو ان کی آمد کا شدت سے انتظار تھا۔
 

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026