سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں، جمہوریہ سوڈان کے وزیر برائے مذہبی امور واوقاف، ڈاکٹر عمر بخیت محمد، اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں، جمہوریہ سوڈان کے وزیر برائے مذہبی امور واوقاف، ڈاکٹر عمر بخیت محمد، اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
عزت مآب وزیر نے رابطہ عالم اسلامی کی دنیا بھر میں اسلامی یکجہتی کے فروغ، خاص طور پر علماء اور مفکرین کے دائرہ کار میں، ادا کیے جانے والے اہم کردار کو سراہا۔ ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا