Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا وفد جمہوریہ گنی بساؤ پہنچ گیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا وفد جمہوریہ گنی بساؤ پہنچ گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا وفد جمہوریہ گنی بساؤ پہنچ گیا۔ اتوار, 9 February 2025 - 13:59

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا وفد جمہوریہ گنی بساؤ پہنچ گیا۔

”جمہوریہ گنی بساؤ کے صدر محترم کی دعوت پر“:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا وفد جمہوریہ گنی بساؤ پہنچ گیا۔

دار الحکومت کے ہوائی اڈے پر وزیر داخلہ وعوامی نظم وضبط،  صدارتی دیوان کے سربراہ اور متعدد علمائے کرام ومشائخ نے وفد کا خیر مقدم کیا۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر العیسی، صدرِ مملکت کے ہمراہ مغربی افریقہ میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے قرآنی اجتماع ”تیجان النور قرآنی مقابلہ“ کا افتتاح کریں گے۔

اس کے علاوہ، صدرِ مملکت کی سرپرستی میں مختلف امدادی منصوبوں کے آغاز کی نگرانی کریں گے اور گنی بساؤ یونیورسٹی میں ایک خصوصی خطاب بھی دیں گے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا وفد جمہوریہ گنی بساؤ پہنچ گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا وفد جمہوریہ گنی بساؤ پہنچ گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کا وفد جمہوریہ گنی بساؤ پہنچ گیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026