سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گنی بساؤ یونیورسٹی میں اسلامی اقدار کے موضوع پر خطاب کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گنی بساؤ یونیورسٹی میں اسلامی اقدار کے موضوع پر خطاب کیا، جس میں #میثاق_مکہ_مکرمہ کے نکات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر اہم مسلم اور غیر مسلم شخصیات، یونیورسٹی کے اساتذہ، اور بڑی تعداد میں طلبہ وطالبات موجود تھے۔
آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل…