Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

‫عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦نے فرانسیسی صحافت، نیوز ایجنسی اور ریڈیو کے نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں مذہبی اصطلاحات اور ان سے متعلق عمومی مغالطوں سمیت متعدد فکری مسائل پر روشنی ڈالی:‬

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ‫عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦نے فرانسیسی صحافت، نیوز ایجنسی اور ریڈیو کے نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں مذہبی اصطلاحات اور ان سے متعلق عمومی مغالطوں سمیت متعدد فکری مسائل پر روشنی ڈالی:‬
‫عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦نے فرانسیسی صحافت، نیوز ایجنسی اور ریڈیو کے نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں مذہبی اصطلاحات اور ان سے متعلق عمومی مغالطوں سمیت متعدد فکری مسائل پر روشنی ڈالی:‬ بدھ, 9 April 2025 - 11:45

‫عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦نے فرانسیسی صحافت، نیوز ایجنسی اور ریڈیو کے نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں مذہبی اصطلاحات اور ان سے متعلق عمومی مغالطوں سمیت متعدد فکری مسائل پر روشنی ڈالی:‬

‫آج دوپہر:‬

‫غزہ کی المناک صورتحال پر اسلامی موقف پوری انسانیت کے زندہ ضمیر کی آواز ہے، جو اس نسل کشی کے خلاف بین الاقوامی و انسانی قانون کے فوری نفاذ کا مطالبہ کر رہا ہے۔‬
‫غزہ کے حوالے سے دنیا بھر میں مسلم اور غیر مسلم برادریوں کا ردعمل ایک جائز، اخلاقی اور فطری موقف ہے، تاہم، ہمیں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ یہ ردِّعمل کسی بھی قسم کی تفریق یا سماجی ہم آہنگی کے بکھرنے کا سبب نہ بنے۔ یہ بین الاقوامی المیہ در حقیقت انسانی ضمیر کو جھنجھوڑدينے والا واقعہ ہے، جس کے نتیجے میں باہمی یکجہتی اور اتحاد کو فروغ پنا چاہئے۔ شر انگیز عناصر اپنے محدود مفادات میں ناکام ہوں گے، اگر ہمارا عزم متحد اور غیر متزلزل رہا۔‬
‫مشرق وسطیٰ میں پائیدار، منصفانہ اور جامع امن اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست قائم نہ ہو ، جس کا دار الحکومت مشرقی القدس ہو۔‬
 
‫عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦نے فرانسیسی صحافت، نیوز ایجنسی اور ریڈیو کے نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں مذہبی اصطلاحات اور ان سے متعلق عمومی مغالطوں سمیت متعدد فکری مسائل پر روشنی ڈالی:‬
‫عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦نے فرانسیسی صحافت، نیوز ایجنسی اور ریڈیو کے نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں مذہبی اصطلاحات اور ان سے متعلق عمومی مغالطوں سمیت متعدد فکری مسائل پر روشنی ڈالی:‬
‫عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ ⁦نے فرانسیسی صحافت، نیوز ایجنسی اور ریڈیو کے نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں مذہبی اصطلاحات اور ان سے متعلق عمومی مغالطوں سمیت متعدد فکری مسائل پر روشنی ڈالی:‬
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026