رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، عصری مسائل پر شرعی موقف کی وضاحت، اور فکری ودینی اصطلاحات-خصوصاً وہ جن کے بارے میں سب سے زیادہ غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں
رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، عصری مسائل پر شرعی موقف کی وضاحت، اور فکری ودینی اصطلاحات-خصوصاً وہ جن کے بارے میں سب سے زیادہ غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں- پر گفتگو کے لئے، دنیا کے بااثر علمی وفکری مراکز کی دعوت پر جاری دورے کے تسلسل میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج پیرس میں اپنی قیام گاہ پر فرانسیسی وزیر داخلہ جناب برونو ریٹائیلیو سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر