Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر شرعی موقف کی وضاحت

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر شرعی موقف کی وضاحت
رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر  شرعی موقف کی وضاحت جمعہ, 11 April 2025 - 06:00

رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر شرعی موقف کی وضاحت

رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر  شرعی موقف کی وضاحت، اور فکری ودینی اصطلاحات-خصوصاً وہ جن کے بارے میں سب سے زیادہ غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں- پر گفتگو کے لئے، دنیا کے بااثر علمی وفکری مراکز کی دعوت پر جاری دورے کے تسلسل میں:

فرانسیسی وزیرِ انصاف و حافظِ اختام  عزت مآب  جناب جیرالڈ ڈارمانین نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع وزارتِ انصاف کے دفتر میں سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر اُن موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا جو معزز  وزیر کی فکری دلچسپیوں سے تعلق رکھتے ہیں، اور جو فرانسیسی معاشرے اور  فرانسیسی زبان بولنے والی اقوام پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ نیز اُن کے سابقہ و موجودہ سرکاری فرائض سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی، جو مذہبی معاملات سے وابستہ ہیں۔

رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر  شرعی موقف کی وضاحت
رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر  شرعی موقف کی وضاحت
رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر  شرعی موقف کی وضاحت
برطانیہ کے  ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

برطانیہ کے ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

مزید پڑھیے

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026