سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب عمر جبریل سالا سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب عمر جبریل سالا سے ملاقات کی، جو اپنی سفارتی مدت کے اختتام پر آپ سے الوداعی ملاقات کے لیے تشریف لائے تھے۔ اس موقع پر آ پ نے ان کے نئے فرائض میں کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا