Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

حرمِ نبوی شریف کے جوار میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام سیرت نبوی میوزیم میں: مدینہ منورہ ریجن کے گورنر ،شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبد العزیز نے بین الاقوامی سیرت نبوی میوزیم کے مرکزی دفتر کی جدید سہولیات کا افتتاح کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • حرمِ نبوی شریف کے جوار میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام سیرت نبوی میوزیم میں: مدینہ منورہ ریجن کے گورنر ،شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبد العزیز نے بین الاقوامی سیرت نبوی میوزیم کے مرکزی دفتر کی جدید سہولیات کا افتتاح کیا
حرمِ نبوی شریف کے جوار میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام  سیرت نبوی میوزیم میں: مدینہ منورہ ریجن کے گورنر ،شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبد العزیز  نے  بین الاقوامی سیرت نبوی میوزیم کے مرکزی دفتر کی جدید سہولیات کا افتتاح کیا سوموار, 28 April 2025 - 23:25

حرمِ نبوی شریف کے جوار میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام سیرت نبوی میوزیم میں: مدینہ منورہ ریجن کے گورنر ،شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبد العزیز نے بین الاقوامی سیرت نبوی میوزیم کے مرکزی دفتر کی جدید سہولیات کا افتتاح کیا

حرمِ نبوی شریف کے جوار میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام  سیرت نبوی میوزیم میں:
مدینہ منورہ ریجن کے گورنر ،شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبد العزیز  نے  بین الاقوامی سیرت نبوی میوزیم کے مرکزی دفتر کی جدید سہولیات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل رابطہ اور  سیرت نبوی میوزیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین، عزت مآب شیخ ڈاکٹر  #محمد_العیسی بھی موجود تھے۔

افتتاح کی جانے والی جدید سہولیات میں شامل ہیں : ”طیبہ انور وآثار“ ونگ، ”اتحاف“ ڈیجیٹل پلیٹ فارم، سیرت نبوی پر مبنی ایک جامع انسائیکلوپیڈیا اور مسجد نبوی شریف:” گویاکہ آپ اسے دیکھ رہے ہیں“ پروگرام۔

”طیبہ انور وآثار“ ونگ میں مدینہ منورہ کی تاریخ اور تہذیب کا مستند تعارف پیش کیا گیا ہے، جو 20 سے زائد مختلف حصوں پر مشتمل ہے۔ ان حصوں میں عہدِ نبوی ﷺ کے آثار مباركہ، تاریخی و تمدنی مقامات اور دیگر اہم مظاہر شامل ہیں۔ یہاں حجرہ نبویؐ کا بانوراما، مسجد نبویؐ کی تعمیر کی عکاسی، طبِ نبوی کا خیمہ اور ایک دلچسپ انٹرایکٹو تجربہ ترتیب دیا گیا ہے، جس كے ذریعے زائرین آپ ﷺ کے معمولاتِ زندگی کو براہ راست محسوس کر سکتے ہیں اور سیرتِ طیبہ کے واقعات کو قلبی قربت کے ساتھ سمجھ سکتے ہیں۔

”اتحاف“ ڈیجیٹل پلیٹ فارم ایک جدید اور انٹرایکٹو ونڈو ہے، جو زائرین کو سیرتِ نبوی ﷺ کا ورچوئل ٹور فراہم کرتی ہے۔ یہ پلیٹ فارم ایک جامع علمی لائبریری اور انسائیکلوپیڈیا تک رسائی فراہم کرتا ہے، جس میں قرآن کریم اور سنت کی خدمت پر مبنی 350 سے زائد تصانیف اور مطبوعات شامل ہیں، جو دنیا کی اہم زبانوں میں ترجمہ شدہ ہیں۔اس کے علاوہ، یہ پلیٹ فارم متاحف کی سرگرمیوں اور متعلقہ اقدامات کی تازہ ترین معلومات بھی فراہم کرتا ہے، اور جدید، دلکش انداز میں سیرتِ نبوی ﷺ کے علمی اور تمدنی پیغام کو عام کرنے میں معاون ہے۔

میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا۔

میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا

مزید پڑھیے

آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما رہے ہیں۔

آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما…

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026