Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج صبح ویٹی کن میں پوپ، لیون چہاردہم سے ملاقات کی۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج صبح ویٹی کن میں پوپ، لیون چہاردہم سے ملاقات کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج صبح ویٹی کن میں پوپ، لیون چہاردہم سے ملاقات کی۔ بدھ, 21 May 2025 - 10:31

رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج صبح ویٹی کن میں پوپ، لیون چہاردہم سے ملاقات کی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
 جانب سے، رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج صبح ویٹی کن میں پوپ، لیون چہاردہم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر سرحان نے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سے پوپ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے عالمی امن اور ہم آہنگی کے فروغ میں ویٹی کن کے مثبت کردار کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات پیش کیں۔
انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ رابطہ عالم اسلامی، ویٹی کن کے ساتھ مشترکہ اہداف کے حصول کے لئے اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے۔
پوپ نے ڈاکٹر سرحان کی آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے شیخ ڈاکٹر العیسی کے لئے اپنے مخلصانہ جذبات کا اظہار کیا۔
یہ ملاقات ویٹی کن میں مذہبی قائدین اور ان کے نمائندوں کے اعزاز میں منعقدہ ایک خصوصی اجلاس کے دوران ہوئی، جس میں رابطہ عالم اسلامی کو ایک نمایاں اسلامی مرجع کی حیثیت سے بھرپور عزت ووقار کے ساتھ خوش آمدید کہاگیا۔

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے


عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026