سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب یحییٰ آفریدی کا خیرمقدم کیا۔
سرزمين مقدس میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب یحییٰ آفریدی کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات میں اسلامی انصاف کے اصولوں اور موجودہ بین الاقوامی تناظر میں عدل وانصاف کے عمومی اصولوں کو درپیش چیلنجز اور بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا