Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اتوار, 29 June 2025 - 10:44

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں سماجی ہم آہنگی کے بنیادی اصولوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جن میں سرفہرست باہمی احترام ہے، اور اس بات پر زور دیا گیا کہ نفرت انگیز تقاریر، امتیازی رویّوں اور علیحدگی پسندانہ رجحانات کے سدباب کے لیے قانون سازی ناگزیر ہے، کیونکہ یہ عوامل قومی اتحاد کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ اس سلسلے میں، ڈاکٹر العیسی نے برطانوی مسلم کمیونٹی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ شہریت کی اقدار سے بخوبی واقف ہے، اور اپنے ملک سے وفاداری، اس کی خدمت، اور اپنے بادشاہ پر فخر محسوس کرتی ہے۔
انہوں نے برطانیہ کی اُن اقدار کو بھی سراہا جنہوں نے آئین اور ایک وطن کے سائے میں بقائے باہمی کو مستحکم کیا ہے۔ اس ضمن میں انہوں نے شاہ چارلس کے "اسلام اور مغرب" سے متعلق لیکچر کا ذکر کیا، جو وسیع تر نقطۂ نظر اور اقوام متحدہ کی اقدار کا عکاس ہے۔
ملاقات میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ مشترکہ اقدار کی بنیاد پر تہذیبوں اور ثقافتوں کے درمیان رابطے اور پل بنانے کی کوششوں کو مزید تیز اور مؤثر بنایا جائے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہاؤس آف کامنز کے صدر، سر لینڈسی ہوئل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026