Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔ جمعرات, 24 July 2025 - 11:29

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں افغان حکومت کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

دونوں جانب سے اس امر پر زور دیا گیا کہ امتِ مسلمہ کے اتحاد واتفاق کی حیثیت نہایت اہم ہے، جبکہ اختلاف وانتشار امت کی باہمی یکجہتی اور اسلام کی ساکھ کے لیے ایک بڑا خطرہ ہیں، اور ان کے نقصانات اُن اجتہادی مسائل میں فرض کی جانے والی مصلحتوں سے کہیں زیادہ سنگین ہیں، جن کا بعض اہلِ علم دعویٰ کرتے ہیں۔ یہ اصول تمام اسلامی مکاتبِ فکر کے مسلمہ قاعدے، یعنی مصالح اور مفاسد کے موازنے کے تحت طے شدہ ہے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے دارالحکومت "کابل" میں وزیر اعظم ہاؤس کے "شہار شنار" محل میں افغانستان کے وزیر داخلہ، خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026