Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا جمعہ, 29 August 2025 - 14:11

ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا

ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا۔ اس اجلاس میں دنیا بھر سے آئے تقریباً 400 مذہبی قائدین اور نمایاں شخصیات شریک ہوئیں۔

کانفرنس میں کئی اہم موضوعات زیر ِ بحث ہیں، جن میں مذہبی رہنماؤں کا تشدد اور تنازعات کے مظاہر کے مقابلے میں کردار، اور روحانی اثرورسوخ کی بنیاد پر اختلافات وتنازعات کے حل میں مذہبی سفارت کاری کا کردار شامل ہے۔
اسی طرح مذہبی تنوع کے انتظام میں تجربات کے تبادلے كا بھی جائزہ لیا جارہاہے، اس کے علاوہ غزہ کا المیہ بھی زیرِ غور ہے جو عالمی بے بسی اور انسانی اقدار کی مسخ شدہ تصویر کو نمایاں کرتا ہے۔
اسی طرح ، کانفرنس ان تنازعات پر بھی توجہ دے رہی ہے جن کے پس منظر میں مذہبی عوامل کارفرما ہوں یا جنہیں مذہب کے نام پر استعمال کیا جائے۔

ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب داتو سری انور ابراہیم اور سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ ”دوسری بین الاقوامی مذہبی قیادت کانفرنس“ (تنازعات کے حل میں مذہبی رہنماؤں کا کردار) کا افتتاح کیا
ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید پڑھیے

آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل نکات پر زور دیا

آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026