Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

مسئلۂ فلسطین.. یہ عالمِ عرب واسلام کا مرکزی مسئلہ ہی نہیں، بلکہ دنیا کی ہر اُس قوم کے وجدان کا حصہ ہے جو عدل وامن سے محبت رکھتی ہے۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • مسئلۂ فلسطین.. یہ عالمِ عرب واسلام کا مرکزی مسئلہ ہی نہیں، بلکہ دنیا کی ہر اُس قوم کے وجدان کا حصہ ہے جو عدل وامن سے محبت رکھتی ہے۔
مسئلۂ فلسطین.. یہ عالمِ عرب واسلام کا مرکزی مسئلہ ہی نہیں، بلکہ دنیا کی ہر اُس قوم کے وجدان کا حصہ ہے جو عدل وامن سے محبت رکھتی ہے۔ جمعہ, 26 September 2025 - 22:44

مسئلۂ فلسطین.. یہ عالمِ عرب واسلام کا مرکزی مسئلہ ہی نہیں، بلکہ دنیا کی ہر اُس قوم کے وجدان کا حصہ ہے جو عدل وامن سے محبت رکھتی ہے۔

مسئلۂ فلسطین..
یہ عالمِ عرب واسلام کا مرکزی مسئلہ ہی نہیں، بلکہ دنیا کی ہر اُس قوم کے وجدان کا حصہ ہے جو عدل وامن سے محبت رکھتی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں مملکت سعودی عرب اور جمہوریہ فرانس کی مشترکہ صدارت میں منعقدہ اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس نے مسئلہ فلسطین کے پُر امن حل اور ”دو ریاستی حل“کے نفاذ پر زور دیا۔ اس کانفرنس نے اپنی کامیابی اور عالمی برادری کی یکجہتی کے ساتھ، دانش، عدل اور اعلیٰ انسانی اقدار کو جنگ، تباہی اور ضد پر غالب کر دکھایا۔ یہ کانفرنس مسئلہ فلسطین کے حل اور فلسطینی قوم کے قانونی وتاریخی حق کے تحفظ کے سفر میں ایک فیصلہ کن اور تاریخی سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔

مسئلۂ فلسطین.. یہ عالمِ عرب واسلام کا مرکزی مسئلہ ہی نہیں، بلکہ دنیا کی ہر اُس قوم کے وجدان کا حصہ ہے جو عدل وامن سے محبت رکھتی ہے۔
مسئلۂ فلسطین.. یہ عالمِ عرب واسلام کا مرکزی مسئلہ ہی نہیں، بلکہ دنیا کی ہر اُس قوم کے وجدان کا حصہ ہے جو عدل وامن سے محبت رکھتی ہے۔
مسئلۂ فلسطین.. یہ عالمِ عرب واسلام کا مرکزی مسئلہ ہی نہیں، بلکہ دنیا کی ہر اُس قوم کے وجدان کا حصہ ہے جو عدل وامن سے محبت رکھتی ہے۔
ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید پڑھیے

آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل نکات پر زور دیا

آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026