Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی جرمنی کی مختلف تحقیقی وفکری مراکز سے تعلق رکھنے والے فکری رہنماؤں کے وفد سے ملاقات

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی جرمنی کی مختلف تحقیقی وفکری مراکز سے تعلق رکھنے والے فکری رہنماؤں کے وفد سے ملاقات
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  کی جرمنی کی مختلف تحقیقی وفکری مراکز سے تعلق رکھنے والے  فکری رہنماؤں کے وفد سے ملاقات منگل, 7 October 2025 - 14:35

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی جرمنی کی مختلف تحقیقی وفکری مراکز سے تعلق رکھنے والے فکری رہنماؤں کے وفد سے ملاقات

ریاض:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے  آج ریاض میں واقع اپنے دفتر میں جرمنی کے متعدد تحقیقی و فکری مراکز سے تعلق رکھنے والے فکری رہنماؤں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران کئی فکری امور پر گفتگو ہوئی، بالخصوص دنیا بھر میں مختلف شناختوں کے حامل بعض انتہاپسند نظریات کے منفی اثرات اور ان کے انسداد کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر بھی گفتگو ہوئی۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  کی جرمنی کی مختلف تحقیقی وفکری مراکز سے تعلق رکھنے والے  فکری رہنماؤں کے وفد سے ملاقات
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  کی جرمنی کی مختلف تحقیقی وفکری مراکز سے تعلق رکھنے والے  فکری رہنماؤں کے وفد سے ملاقات
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  کی جرمنی کی مختلف تحقیقی وفکری مراکز سے تعلق رکھنے والے  فکری رہنماؤں کے وفد سے ملاقات
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026