Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

”نوجوان: حال کے شراکت دار، اور مستقبل کے رہنما“: اپنے اس پیغام سے، جو ہماری اقدار کا ترجمان ہے اور جو تمام جہانوں کے لئے رحمت کا حامل ہے۔ اور اپنی اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے،

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ”نوجوان: حال کے شراکت دار، اور مستقبل کے رہنما“: اپنے اس پیغام سے، جو ہماری اقدار کا ترجمان ہے اور جو تمام جہانوں کے لئے رحمت کا حامل ہے۔ اور اپنی اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے،
‏"الشَّبابُ ”نوجوان: حال کے شراکت دار، اور مستقبل کے رہنما“: اپنے اس پیغام سے، جو ہماری اقدار کا ترجمان ہے اور جو تمام جہانوں کے لئے رحمت کا حامل ہے۔  اور اپنی اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے، جن کے بارے میں ہمارے نبیِ مکرم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ شخص وہ ہے جو لوگوں کے لئے سب سےشركاءُ الحاضرِ، ورُواد المستقبل":  ‏ انطلاقًا من رسالتنا التي تُترجِم قيمنا، وما تحمله من الرحمة بالعالمين. ‏وتأسيسًا على هدينا الإسلامي القويم، حيث يقول سيدنا ونبينا محمد ﷺ: "أحبُّ الناس إلى الله أنفعهم للناس" منگل, 7 October 2025 - 08:31

”نوجوان: حال کے شراکت دار، اور مستقبل کے رہنما“: اپنے اس پیغام سے، جو ہماری اقدار کا ترجمان ہے اور جو تمام جہانوں کے لئے رحمت کا حامل ہے۔ اور اپنی اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے،

”نوجوان: حال کے شراکت دار، اور مستقبل کے رہنما“:
اپنے اس پیغام سے، جو ہماری اقدار کا ترجمان ہے اور جو تمام جہانوں کے لئے رحمت کا حامل ہے۔  اور اپنی اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے، جن کے بارے میں ہمارے نبیِ مکرم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ شخص وہ ہے جو لوگوں کے لئے سب سے زیادہ نفع بخش ہو“۔
ہم دنیا بھر کی مختلف معاشرتی سطحوں پر، سرکاری اور نجی اداروں کے تعاون سے، اپنے نوجوانوں کے لیے مخصوص پروگراموں اور اقدامات کو مسلسل فعال بنائے ہوئے ہیں، تاکہ اُن کے شعور کو بلند کیا جائے اور اُن کے اندر مشترکہ انسانی اقدار کو فروغ دیا جائے۔
اس کا مقصد دنیا کی اقوام کے مابین  مفاہمت اور امن کے اصولوں کو مستحکم کرنا ہے، تاکہ وہ اس عہد کی روح کو زندہ رکھ سکیں جو اقوامِ متحدہ کے منشور کی دیباچہ میں کیا گیا تھا: ”آنے والی نسلوں کو جنگ کی ان تباہ کاریوں سے بچائیں، جس نے ایک ہی نسل کے دوران انسانیت پر دو بار ایسے غم مسلط کیے ہیں جو ناقابل بیان ہیں“۔
رابطہ عالم اسلامی کا یہ پختہ یقین ہے کہ عالمی امن وسلامتی کا اصل ستون اقوام کے شعور میں پیشگی امن کے تصوّر کی تعمیر ہے۔
ہمارے نبیِ کریم ﷺ نے اس عظیم مقصد کو اخلاقِ حسنہ کی تکمیل سے جوڑتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اسی لئے بھیجا تاکہ وہ اخلاقِ فاضلہ کو کامل کریں۔ قرآنِ کریم  نے اسی انسانی شرف کو ان الفاظ میں بیان فرمایا: ”اور یقیناً ہم  نے بنی آدم کو  عزت بخشی، اُنہیں خشکی اور سمندر میں سوار کیا، اور انہیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا اور انہیں اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت عطا کی “۔

”نوجوان: حال کے شراکت دار، اور مستقبل کے رہنما“: اپنے اس پیغام سے، جو ہماری اقدار کا ترجمان ہے اور جو تمام جہانوں کے لئے رحمت کا حامل ہے۔  اور اپنی اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے، جن کے بارے میں ہمارے نبیِ مکرم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ شخص وہ ہے جو لوگوں کے لئے سب سے زیادہ نفع بخش ہو“۔

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026