جمہوریہ پاکستان کے صدر، جناب آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیرمقدم کیا۔
گزشتہ شام:
جمہوریہ پاکستان کے صدر، جناب آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر