Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

پاکستان کے صدر اور وزیرِاعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • پاکستان کے صدر اور وزیرِاعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات
پاکستان کے صدر اور وزیرِاعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات اتوار, 19 October 2025 - 20:18

پاکستان کے صدر اور وزیرِاعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

پاکستان کے صدر اور وزیرِاعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

اسلام آباد:

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر، جناب آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات کی۔
صدرِ پاکستان نے رابطہ کے اُس نمایاں اور مؤثر  کردار کی تعریف کی جو وہ نفرت، انتہاپسندی اور اسلاموفوبیا جیسے رجحانات کے سدباب  کے لئے ادا  کر رہی ہے، خصوصاً ان مہمات کے مقابلے میں جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تعصب کو ہوا دیتی ہیں۔
اسی طرح، وزیرِاعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف نے بھی شیخ ڈاکٹر العیسی کا خیرمقدم کیا اور رابطہ عالم اسلامی کی اُن بین الاقوامی کوششوں کو سراہا جو دنیا بھر میں اسلام کی حقیقی تعلیمات کے  فروغ  کے لئے جاری ہیں ۔

پاکستان کے صدر اور وزیرِاعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات
پاکستان کے صدر اور وزیرِاعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026