Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین، فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خوشی کا اظہار کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین، فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خوشی کا اظہار کیا
 سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین،  فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خوشی کا اظہار کیا جمعہ, 24 October 2025 - 23:44

سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین، فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خوشی کا اظہار کیا

ڈاکٹر العیسی  سے ٹیلی فونک گفتگو میں:
سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین،  فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں، ان کے موجودہ دورۂ سوڈان اور پورٹ سوڈان میں قائم عارضی حکومتی ہیڈکوارٹر میں سوڈانی شخصیات، بالخصوص محترم وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے اراکین سے ملاقاتوں پر، خوشی کا اظہار کیا۔ محترم چیئرمین نے کہا کہ اگر وہ خرطوم ایئرپورٹ پر حالیہ حملے کی کوشش کے بعد اس کا معائنہ کرنے کے لیے پورٹ سوڈان سے باہر ہنگامی طور پر موجود نہ ہوتے، تو انہیں عزت مآب شیخ سے ملاقات کر کے بے حد خوشی ہوتی۔
 
سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین،  فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل جناب عبدالفتاح البرہان نے سیکرٹری جنرل رابطہ و چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خوشی کا اظہار کیا
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026