Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اس کی حمایت اور میزبانی سے، ”جمادی الآخرۃ 1441ھ - فروری 2020ء “میں، (28) اقدامات ان كے نفاذی طریقۂ کار کے ساتھ متعارف کرائیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اس کی حمایت اور میزبانی سے، ”جمادی الآخرۃ 1441ھ - فروری 2020ء “میں، (28) اقدامات ان كے نفاذی طریقۂ کار کے ساتھ متعارف کرائیں
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اس کی حمایت اور میزبانی سے، ”جمادی الآخرۃ 1441ھ - فروری 2020ء “میں، (28) اقدامات  ان كے نفاذی طریقۂ کار کے ساتھ متعارف کرائیں اتوار, 2 November 2025 - 20:21

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اس کی حمایت اور میزبانی سے، ”جمادی الآخرۃ 1441ھ - فروری 2020ء “میں، (28) اقدامات ان كے نفاذی طریقۂ کار کے ساتھ متعارف کرائیں

باشعور نوجوان امن اور ترقی کا ستون ہیں: ”نوجوانوں کو انتہا پسندی اور تشدد کے نظریات سے بچانے“ کے اقدامات
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اس کی حمایت اور میزبانی سے، ”جمادی الآخرۃ 1441ھ - فروری 2020ء “میں، (28) اقدامات  ان كے نفاذی طریقۂ کار کے ساتھ متعارف کرائیں ۔
یہ اقدامات رابطہ عالم اسلامی کے اس یقین کا مظہر ہیں کہ نوجوان عالمی امن کی تشکیل اور پائیدار ترقی کو یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ اقدامات ایک مربوط سلسلہ تشکیل دیتے ہیں جو تعلیم سے شروع ہو کر خاندان اور معاشرے تک، اور پھر مختلف قسم کے بااثر پلیٹ فارمز تک پھیلا ہوا ہے، تاکہ نوجوانوں سے کئے جانے والے خطاب کو ہر اس چیز سے پاک کیا جاسکے جو تنازعات اور نفرت کو ہوا دیتی ہے، اور دشمنی اور نسل پرستی کو ابھارتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، مکالمے اور رواداری کی اقدار کو فروغ دینا، اور دنیا کے مستقبل میں عالمی امن اور معاشرتی ہم آہنگی کی مرکزیت کو مضبوط کرنا بھی اس کا مقصد ہے۔
ان اقدامات کی تشکیل میں حکومتوں اور پارلیمانوں کے سربراہان، اقوام متحدہ کے سفیروں، اور مذاہب وفکر کے پیروکاروں کے اعلیٰ رہنماؤں کی ایک منتخب جماعت، اور متعدد ماہر ماہرین تعلیم نے حصہ لیا۔

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے


عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026