آج دوپہر... جہاں آپ قصر الحمراء میں لیکچر دیں گے، اور اعلیٰ سطحی سرکاری ومذہبی ملاقاتیں کریں گے
آج دوپہر... جہاں آپ قصر الحمراء میں لیکچر دیں گے، اور اعلیٰ سطحی سرکاری ومذہبی ملاقاتیں کریں گے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل،عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، ”غرناطہ“ شہر پہنچ گئے۔ آپ کے استقبال کے لئے سینٹ کے رکن، سینیٹر جناب ویسینتے ازپیتارتے، اور قصر الحمراء فرینڈز ایسوسی ایشن کے صدر جناب ڈیوڈ خیمینث موجود تھے۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر