Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میڈرڈ میں، ہسپانوی سینیٹ کے ہیڈکوارٹر میں سینٹ کے چیئرمین ، جناب پیدرو رویان سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میڈرڈ میں، ہسپانوی سینیٹ کے ہیڈکوارٹر میں سینٹ کے چیئرمین ، جناب پیدرو رویان سے ملاقات کی
عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میڈرڈ میں،  ہسپانوی سینیٹ کے ہیڈکوارٹر میں سینٹ کے چیئرمین ، جناب پیدرو رویان سے ملاقات کی بدھ, 19 November 2025 - 14:36

عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میڈرڈ میں، ہسپانوی سینیٹ کے ہیڈکوارٹر میں سینٹ کے چیئرمین ، جناب پیدرو رویان سے ملاقات کی

آج صبح:
سینیٹ کی تاریخ میں کسی مذہبی شخصیت کا پہلا دورہ... جس کے دوران آپ کو چیئرمین نے سینٹ کا اعلی ترین تمغہ پیش کیا:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میڈرڈ میں،  ہسپانوی سینیٹ کے ہیڈکوارٹر میں سینٹ کے چیئرمین ، جناب پیدرو رویان سے ملاقات کی۔ 
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مکالمے کی نشست کے آغاز میں چیئرمین سینیٹ نے اس تاریخی لمحے کو سراہتے ہوئے کہا کہ سینیٹ آج عالمِ اسلام کی نہایت معتبر مذہبی شخصیات میں سے ایک کی میزبانی کررہا ہے ۔ اس ضمن میں انہوں نے ان اسلامی اقدار کو واضح کرنے میں رابطہ  کے کردار کی تعریف کی جو مفاہمت  اور باہمی احترام کی دعوت دیتی ہیں؛ تاکہ پرامن بقائے باہمی کو یقینی بنایا جا سکے، اور یہ سب دنیا کے عوام کے درمیان ان کی ان مشترکہ اقدار کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنے کے لیے مسلسل کام کے ذریعے ممکن ہو رہا ہے جنہوں نے عالمی برادری کی بنیاد رکھی۔
اس ضمن میں گفتگو کے دوران ”میثاقِ مکہ مکرمہ“کے تہذیبی مندرجات کا بھی حوالہ دیا گیا، جس کی تعریف اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے کی گئی، اور اسی طرح اسلامی و غیر اسلامی مذہبی قیادتوں اور بین الاقوامی تحقیقی مراکز نے بھی اسے سراہا ہے۔
چیئرمین سینٹ نے ڈاکٹر العیسی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: ”قرونِ ماضی میں شہر طلیطلہ وہی تہذیبی کردار ادا کرتا رہا ہے جو آپ آج رابطہ عالم اسلامی کے ذریعے انجام دے رہے ہیں، مذہبی خصوصیات اور شناخت کے احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے“۔

عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میڈرڈ میں،  ہسپانوی سینیٹ کے ہیڈکوارٹر میں سینٹ کے چیئرمین ، جناب پیدرو رویان سے ملاقات کی
عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میڈرڈ میں،  ہسپانوی سینیٹ کے ہیڈکوارٹر میں سینٹ کے چیئرمین ، جناب پیدرو رویان سے ملاقات کی
عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میڈرڈ میں،  ہسپانوی سینیٹ کے ہیڈکوارٹر میں سینٹ کے چیئرمین ، جناب پیدرو رویان سے ملاقات کی
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026