عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، پورے اسپین سے تعلق رکھنے والے متنوع اسلامی کام کے ذمہ داران سے ملاقات کی
آج سہ پہر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت ”میڈرڈ“ میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے مرکز کی مسجد میں، پورے اسپین سے تعلق رکھنے والے متنوع اسلامی کام کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔
ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر ایک مفصل خطاب فرمایا جس میں ان متعدد موضوعات پر بات کی گئی جو عمومی طور پر یورپ اور خاص طور پر اسپین میں مسلم کمیونٹی کے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔اس کے بعد سوال وجواب پر مشتمل ایک کھلی نشست ہوئی۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر