Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدرِ محترم، جناب پروبوو سوبیانتو نے دارالحکومت جکارتہ میں واقع صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدرِ محترم، جناب پروبوو سوبیانتو نے دارالحکومت جکارتہ میں واقع صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدرِ محترم، جناب پروبوو سوبیانتو نے دارالحکومت جکارتہ میں واقع صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا جمعرات, 4 December 2025 - 13:30

آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدرِ محترم، جناب پروبوو سوبیانتو نے دارالحکومت جکارتہ میں واقع صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدرِ محترم، جناب پروبوو سوبیانتو نے دارالحکومت جکارتہ میں واقع صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدرِ محترم نے رابطہ عالم اسلامی کی عالمی حیثیت کو سراہا، جو مسلمانوں کے قبلہ اور ان کے دلوں کی آماجگاہ "مکہ مکرمہ" سے تعلق کی وجہ سے مسلم اقوام کے لیے ایک جامع مرجع کی حیثیت رکھتی ہے۔ خاص طور پر مذاہب اسلامیہ کے درمیان پلوں کی تعمیر میں اس کے نمایاں کردار، اور اسلاموفوبیا کے رجحان کا مقابلہ کرنے میں اس کے مؤثر اور فعال کردار کو سراہا گیا۔ یہ سب اس خطاب کے تناظر میں تھا جو عزت مآب سیکرٹری جنرل نے گزشتہ 15 مارچ کو نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی دعوت پر اسلاموفوبیا کے انسداد کے عالمی دن کی پہلی تقریب کے موقع پر اسلامی دنیا کی نمائندہ اس جامع تنظیم کی جانب سے پیش کیا تھا۔

آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدرِ محترم، جناب پروبوو سوبیانتو نے دارالحکومت جکارتہ میں واقع صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدرِ محترم، جناب پروبوو سوبیانتو نے دارالحکومت جکارتہ میں واقع صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
آج جمہوریہ انڈونیشیا کے صدرِ محترم، جناب پروبوو سوبیانتو نے دارالحکومت جکارتہ میں واقع صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026