سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، جمہوریہ مالدیپ کے وزیرِ خارجہ، ڈاکٹر عبداللہ خلیل سے ملاقات کی
گزشتہ دوپہر، اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے گیارہویں عالمی فورم کے تناظر میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، جمہوریہ مالدیپ کے وزیرِ خارجہ، ڈاکٹر عبداللہ خلیل سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا